India after losing match Against pakistan||TV breakdown start in India|| pakistan beat india by 10 wicket

India after losing match Against  pakistan||TV breakdown start in India|| pakistan beat india by 10 wicket
India after losing match Against  pakistan||TV breakdown start in India|| pakistan beat india by 10 wicket


 انڈیا اور پاکستان کے درمیان 24 تاریخ کو کھیلے جانے والے میچ میں انڈیا کو بری طرح شکست کے بعد انڈیا میں ہلچل سی مچ گئی انڈین ٹیم کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا مختلف مقامات پر ویراٹ کوہلی کی پتلا  بنا کر سڑکوں کے اوپر جلایا بھی گیا ۔


ویسے اگر دیکھا جائے انڈیا اور پاکستان کی میچ ہوتی ہے تو دونوں ملکوں کی شایقین بڑے شوق سے کرکٹ دیکھتے ہیں ہار کے نتیجے میں شاہین کرکٹ کی طرف سے بہت تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور کچھ مقامات میں ٹی وی توڑی جاتی ہے اور گورنمنٹ سرکاری دفتروں کو آنکھ بھی لگایا جاتا ہے لیکن یہ سب خبریں  انڈیا سے آرہی ہے جہاں پر لوگ اپنے گھر کے ٹی وی توڑنے کے ساتھ ساتھ رات کو لی کی پتلے بنا کے سڑکوں میں ان کی بوتلوں کو جلا رہے ہیں ۔




سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انڈیا کے کھلاڑیوں پر کافی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے  انڈین ٹیم کی تصویر  سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے جس میں انڈیا کی ٹیم کے کپتان کا پتلا بنا کر چلا جا رہا ہے ۔


پاکستانی ٹیم کو انڈیا سے میچ جیتنے کے بعد پاکستانی شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ اٹھا 38 سال کے بعد پاکستان نے پہلی بار انڈیا کو ورلڈ کپ میں پہلے مقابلے میں ہرایا جس کی وجہ سے کرکٹ شائقین کیحوصلہ کافی بلند ہو چکا ہے  ۔

Comments