Indian showbiz personalities are also saddened by the death of Umar Sharif

Indian showbiz personalities are also saddened by the death of Umar Sharif
Indian showbiz personalities are also saddened by the death of Umar Sharif

 بھارتی شوبز شخصیت بھی عمر شریف کے انتقال پر غمزدہ ہیں پاکستان کے لیجنڈری اداکار عمر شریف جرمنی کے ہسپتال میں انتقال کر گئے ۔


بھارتی اداکاروں کی جانب سے کہنا تھا کہ عمر شریف ایک کمال کے اداکارہ تھے جن کی کام ہمیں ہمیشہ یاد رہے گا ۔


اس کے علاوہ انڈین کامیڈین کپل شرما نے بھی اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمر شریف کے لئے گڈ بائے کا ٹویٹ کیا جس میں لوگوں نے بھرپور اس ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے عمر شریف کے لئے دعائے مغفرت بھی کی ۔


اس کے علاوہ انڈین اداکار سدیش لہری نے بھی اپنی ٹویٹ میں کہا کہ گڈ بائے عمر شریف آج ہمارے درمیان ایک لیجنڈ سٹار دنیا سے چلے گئے لیکن ان کی اداکاری ہمارے دلوں میں ابھی بھی زندہ ہیں ۔


اس کے علاوہ عمر شریف کا انتقال کے بعد وزیر اعظم سمیت سوشل میڈیا صارفین اور شوبیز کے تمام بڑے بڑے اداکاروں نے بھی افسوس کا اظہار کیا ۔


خیال رہے کہ کروڑوں دلوں میں راج کرنے والے عمر شریف آج ہمارے درمیان نہیں ہیں اللہ پاک ان  کی درجات بلند کرے اور ان کو  جزائے خیر عطا کر آمین ۔


Comments