Lawyers protest against rising inflation in Pakistan

Lawyers protest against rising inflation in Pakistan
Lawyers protest against rising inflation in Pakistan


 بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف وکیلوں کا احتجاج کی سرگرمیاں عروج پر ۔


حیدرآباد میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی صورتحال کے پیش نظر مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے ۔


تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس میں مہنگائی کے خلاف وکیلوں کی بڑی تعداد شامل ہے ۔


وکیلوں کا کہنا ہے کہ عام انسان کی زندگی گزار نہ نہایت ہی مشکل ہو چکی ہے حکومت کو چاہیے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کی طرف غور کرے روزانہ کی بنیاد پر کام آنے والے لوگ بہت پریشان جس طرح حکومت نے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ مہنگائی کے خلاف آواز اٹھائیں گے لیکن حکومت اپنے کیے ہوئے وعدے پر نہیں آ پائے ۔


وکیلوں کا کہنا ہے کے  جب پیٹرول کی قیمت بڑھتی ہے تو تمام کھانے پینے کی اشیا آٹومیٹک بڑھ جاتی ہے جب پٹرول کی قیمت نیچے آتی ہے تو اس کے باوجود چیزوں کی قیمت کیوں نہیں کم ہوتی ہے ۔


 واضح رہے کہ وکلا کی جانب سے یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکومت فل فور مہنگائی پر کنٹرول کرے اور عوام کو ریلیف فراہم کرے۔

Comments