National cricketer expresses grief over death of Omar Sharif
عمر شریف کے انتقال کے بعد قومی کرکیٹر کی جانب سے افسوس کا اظہار ۔
جیسے کہ آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کے مشہور کامیڈین اسٹار عمر شریف کا انتقال کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے محمد حفیظ نے اپنے انسٹاگرام پر عمر شریف پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان کے لیے دعائے مغفرت بھی کی ۔
دوسری جانب پاکستانی بولر حسن علی نے بی عمر شریف کے لیے دعائے مغفرت کی دعا کی ۔
اس کےعلاوہ عمر شریف کی فینس بہت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شریف کے لئے دعائے مغفرت کی ۔
لوگوں کے دلوں میں راج کرنے والے عظیم فنکار عمر شریف کے انتقال نے پورے پاکستان کو صدمے میں ڈال دیا ۔
اس کے علاوہ پاکستان شوبز انڈسٹری کے بڑے بڑے اداکاروں نے بھی عمر شریف کیلئے ان کی مغفرت کی دعا کی جس میں جاوید شیخ کا کہنا تھا کہ میرا اور عمر شریف کا ساتھ 40 سال رہا، عمر شریف جیسا انسان شاید ہی پاکستان کی انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں کبھی آئے۔
Comments
Post a Comment