Pakistan defeats West Indies in T20 World Cup warm-up match today news
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ وارم اپ میچ،پاکستان کے ہاتھوں ویسٹ انڈیز کو شکست ۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والا وام اپ میچ میں ویسٹ انڈیز کو پاکستان کے ہاتھوں بری شکست پاکستان نے 7 وکٹوں سے یہ میچ اپنے نام کر لیا ۔
ویسٹ انڈیز نے پاکستان سے پہلے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اووروں میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کیلئے 130 رنز کا ہدف دیا ۔
جواب میں پاکستانی ٹیم مقررہ 16 اوور میں 130 رنز کا چھوٹا ہدف باآسانی چیز کر لیا بابر اعظم نے 50 رنز سے اچھا اننگ کیلا جبکہ فخرزمان 46 رنز ہی بنا پائےمحمد حفیظ بنا کوئی رنز بنائے پولین واپس گئے اور تیرہ رن پر ناٹ آؤٹ محمد رضوان تھے ۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے ہیڈن والش جونئیر نے 2 جبکہ روی رمپاؤل نے 1 وکٹ حاصل کی۔
اس سے قبل ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 130 رنز بنائے۔
ہیٹ مائر نے 28، پولارڈ 23، کرس گیل 20، سیمنس18، پوران 13 جبکہ چیس نے 9 رنز بنائے۔
پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی،حسن علی اور حارث رؤف نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ عماد وسیم نے 1 وکٹ حاصل کی۔
Comments
Post a Comment