Pakistan vs New Zealand t20 match || Today match prediction|| who will win today?
السلام علیکم ناظرین آج کا میچ کہاں پہ انٹرسٹنگ ہے جیسے پچھلے دنوں انڈیا اور پاکستان کے میچ انٹرسٹنگ تھا ۔
اب سے کچھ لمحے بعد نیوزی لینڈ اور پاکستان کا ایک سنسنی خیز مقابلہ سٹارٹ ہونے والا ہے جو کہ ایک اہمیت کا حامل ہے آپ سے شان گھنٹے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والا میچ میں شائقین کی تعداد میں مسلسل اضافہ جو کہ ایک ہی نعرہ لگارہے ہیں کہ نیوزی لینڈ کو ہرایا جائے ۔
کیونکہ آپ سب جانتے ہیں کے نیوزی لینڈ نے پاکستان میں میچ شروع ہونے سے قبل سکیورٹی ایشوز کے نتیجے میں پاکستان چھوڑ کر چلے گئے تھے جس کی وجہ سے پاکستانی ٹیم کو بہت تشدد کا نشانہ بنایا گیا اسی وجہ سے کرکٹ شائقین کاغصہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پر ہے کہ وہ کسی طرح پاکستان سے بری بری طرح ہارے ۔
حالی میں انڈیا کو بری شکست دینے کے بعد پاکستانی ٹیم کا مورال کافی اچھا ہے جس کی وجہ سے بالر اور بلے باز دونوں فارم میں نظر آرہے ہیں جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پاک نیوزی لینڈ کے درمیان ایک سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آئے گا ۔
کرکٹ شائقین کو سات بجنے کا انتظار ہے جب پاکستان اور نیوزی لینڈ ایک دوسرے کے سامنے ہوں گے یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساتھ بجے اسٹار ہوگا جو کہ شارجہ میں کھیلا جائے گا پاکستانی ٹیم سے امیدیں لگائے جا رہی ہے کہ اچھا سکور میچ پاکستان کے طرف سے دیکھنے میں آئے گا ۔
- Today match prediction who will will today match between pakistan vs New Zealand
- pak vs new zealand 2021 schedule
- pakistan vs new zealand 2021 t20
- pak vs nz
- pak vs new zealand t20 tickets
- pakistan vs new zealand 2021 squad
- pak vs new zealand tickets
https://dailybol.pk/new-zealand-defeat-ground-security-slogans-hun-aram-e
ReplyDelete