Photos of Pakistani actress Areeba Habib in Mayo dress

Photos of Pakistani actress Areeba Habib in Mayo dress
Photos of Pakistani actress Areeba Habib in Mayo dress

 پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب مایو کے جوڑے میں تصاویر وائرل ۔


پاکستان شوبز سے تعلق رکھنے والی مشہور اداکارہ اریبہ حبیب مایوں کے جوڑے میں تصاویر یلو رنگ کے ڈریس سے یہ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ اداکارہ  کی شادی ہو رہی ہے اور وہ ہمایوں میں بیٹھ گئی ہیں ۔


اریبہ حبیب نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ تصویریں  پوسٹ کے جنہیں  پیلے رنگ کے کپڑے میں دیکھا جا سکتا ہے  ۔


ان سب تصویریں کو دیکھ کر سوشل صارفین  پریشان ہے  اور وہ اس بات کا پتہ لگا رہی ہے کے شاید اداکارہ اریبہ حبیب کی شادی ہو رہی ہے وہ اسی لیے مایوں کے ڈریس میں ہے ۔


دراصل یہ سب تصویریں  ان کی شادی کی نہیں بلکہ اداکارہ اریبہ حبیب  ایک نیو ڈرامے کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کی سیٹ سے لے گئے تصویر انھوں نے اپنے ‏انسٹاگرام  اکاؤنٹ شیئر کی تھی ۔


اداکارہ  تصویر انسٹاگرام اکاؤنٹ میں شیئر کرتے ہوئے اپنے کیپشن میں یہ لکھا کے حارث  بھائی آپ کا بہت شکر گزار ہوں آپ نے اس ڈریس سے میری طبیعت بالکل ٹھیک کر دیا ہیں ۔

Comments