Shahrukh Khan son aryan khan latest news

Shahrukh Khan son aryan khan latest news
Shahrukh Khan son aryan khan latest news


 جیسے کہ آپ سب جانتے ہیں کہ کچھ دنوں پہلے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو منشیات اسمگلنگ  کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا تھا ۔


جب کہ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان ضمانت کا لائف  اپڈیٹ آ چکا ہے  جس میں بالی وڈ کی مشہور ستارا رتیک روشن پوجا بھٹ اور بھی سلیبرٹیز نے   شاہ رخ خان کی فیملی کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کوئی دنوں پہلے جہاز میں منشیات برآمد میں شاہ رخ خان کے بیٹے کو گرفتار کیا گیا تھا جس کی نیوز سوشل میڈیا پر کار گردش کر رہی ہیں  اور سوشل میڈیا پر مداحوں نے سپر اسٹار کے ساتھ تعاون بھی بڑھایا ہے۔



آریان خان کی رہائی کی سماعت ممبئی کی ایک عدالت میں جاری ہے ٹویٹر میں ٹرینڈ کرنے والا ہیش ٹیگ ریلیز آریان خان جو کہ ٹیوٹر میں ٹریننگ کر رہی ہے  جس میں نیٹیزین نے شاہ رخ خان اور ان کے 23 سالہ بیٹے کی حمایت کی ہے۔


آریان بالی ووڈ کے کچھ بڑے خاندانوں جیسے بچن اور پانڈے کے قریب ہے۔  وہ اکثر امیتابھ بچن کی پوتی نویا نویلی نندا اور چنکی پانڈے کی بیٹی اننیا پانڈے کے ساتھ گھومتے ہوئے دیکھے جاتے ہیں۔  نویا اور انانیا دونوں قریبی ہیں ، آریان کی چھوٹی بہن سوہانہ کے بچپن کے دوست اور ان کا حلقہ عام ہے۔

Comments