Takra from India: What was planned in the important meeting of players and management?

Takra from India: What was planned in the important meeting of players and management?
Takra from India: What was planned in the important meeting of players and management?

 پاکستان  اور بھارت کے درمیان ٹاکرا کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کی اہم اجلاس۔

 پہلا واحد میچ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا گیا جس نے پاکستان نے ایک اچھی نیند کا آغاز کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو شکست دی ۔

لیکن دوسرے وارم اپ میچ میں افریقہ اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا جس میں پاکستان پہلے میں ان کا اسٹارٹ اچھے رن سے کیا جنہوں نے 180 کا ہدف افریقہ کو دیا افریقہ نے آسٹریلیا کو تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا ۔

پاکستان افریقہ سے اپنا دوسرا وارم اپ میچ ہارنے کے بعد کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کا اجلاس ہوا ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان دوسرے وارم اپ میچ میں افریقہ کے ہاتھوں شکست کے بعد کوئی گفتگو نہیں کیا گیا بلکہ کھلاڑیوں کو چیمپئن ٹرافی ٹی ٹوئنٹی میچ دکھائیں گئے ۔

بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے کھلاڑیوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ سب نارمل رہیں اور اپنی بھرپور قوت کا مظاہرہ کریں  جب کہ کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا تھا کہ آپ بھارت کوہرانے کی اہلیت رکھتے ہیں۔

Comments