Today news || How did people feel after social media was shut down? Shoaib Akter

Today news || How did people feel after social media was shut down? Shoaib Akter
Today news, How did people feel after social media was shut down? Shoaib Akter 


 لوگوں کو کیسا محسوس ہوا سوشل میڈیا بند ہونے کے بعد شعیب اختر کا ردعمل ۔


پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر کا ردعمل سوشل میڈیا بند ہونے کے بعد لوگوں نے کیسا محسوس کیا ۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیوٹر میں شعیب اختر  نے طنزیہ ٹوئٹر پر واٹس اپ کا ہیش ٹیگ لگا کے کہا اے لوگو کیسا محسوس ہو رہا ہے ۔


یاد رہے کہ کچھ دنوں پہلے فیس بک انسٹاگرام اور واٹس ایپ کچھ گھنٹے بند ہونے سے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔


فیس بک کی طرف سے بند  کے جانے والے واٹس اپ فیس بک اور انسٹاگرام کے مالک نے لوگوں سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ ہم بہت جلد ہی اپنے سروس کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔


جبکہ فیس بک کی اچھی کوششوں کے بعد چھ گھنٹے  کے بعد فیس بک انسٹاگرام اور دیگرسوشل پلیٹ فارم  کھول دیا گیا ۔



شعیب اختر کی ٹوئٹ پر ایک صارف نے کہا کہ سچ کہوں تو بہت اچھا ہوا، سوشل میڈیا کی ویب سائٹس بند ہونے پر لوگوں کو اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع ملا ہے۔


Comments