What is the most searched Google in Pakistan?
گوگل پر پاکستان میں سب سے زیادہ کیا سرچ کیا جاتا ہے رپورٹ میں تہلکہ مچا دیا ۔
دوستو گوگل ایک ایسا سرچ انجن ہے جو لاکھوں لوگ روزانہ اپنے پرابلم کو حل کرنے گوگل میں آتے ہیں اور گوگل ان کو کافی حد تک ان کے مسئلے مسائل حل بھی کرتا ہے اس کی وجہ سے لوگ گوگل کو پسند کرتے ہیں اگر سوچو گوگل نہیں ہوتا تو زندگی گزارنا کتنا مشکل ہو جاتا ۔
ایک رپورٹ کے مطابق بات سامنے آئی ہے کہ گوگل کے بینا زندگی گزارنا ایک ادھورا سا ہے ۔
ایک محتاط اندازے کے مطابق ہر سیکنڈ میں اوسطاً 63 ہزار، ہر منٹ میں 28 لاکھ، ہر گھنٹے میں 22 کروڑ 80 لاکھ، ہر دن میں 5 ارب 60 کروڑ سے زائد بار اور سال بھر میں 2 ہزار ارب سے زائد بار گوگل پر کچھ نہ کچھ سرچ کیا جاتا ہے جس میں سے 16 سے 20 فیصد سرچز ایسی ہوتی ہیں، جنہیں پہلے کبھی سرچ نہیں کیا گیا ہوتا ہے۔
دوستو یہاں تک تو بات ٹھیک ہے مختلف ممالک کے لوگ گوگل میں کیا سرچ کرتے ہیں لیکن حیران کر دینے والی باتیں یہ ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ کیا چیزیں سرچ کی جاتی ہے ۔
گوگل کی رپورٹ کے مطابق گوگل نے بتایا کہ باقی ممالک کے برعکس پاکستان میں سب سے زیادہ ڈرامے سرچ کیا جاتے ہیں ۔
اس کے علاوہ انڈیا میں سب سے زیادہ فلم اور دیگر خوراک سرچ کیا جاتا ہے اور افغانستان میں جنگی فلمیں کے طور پر سرچ کیا جاتے ہیں ۔
جبکہ امریکہ میں سب سے زیادہ گوگل پر سرچ یونیورسٹیز کو کیا جاتا ہے ۔
Good
ReplyDelete@Paighamenijat
ReplyDeletePlease visit My Blog
ReplyDeletePaigham e Nijat
#PaighameNijat
@PaighameNijat