Actress Manal Khan gave a useful piece of advice to her fans

Actress Manal Khan gave a useful piece of advice to her fans
Actress Manal Khan gave a useful piece of advice to her fans

اداکارہ منال خان اپنی مداحوں کو ایک مفید مشورہ دیا اداکار اپنی سوشل  شیئرنگ ویب سائٹ میں اپنی تصویر میں لکھا کے روزانہ ایک سیب  آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانے سے بچاسکتی ہے ۔

اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ منال خان کالے رنگ کے لباس میں ہیں اور ان کے ہاتھ میں پھولوں کا ٹوکرا ہے یعنی سیب کا ٹوکرا  ہے اداکارہ نے ایک اچھا  پیغام آپ نے اس پروگرام پوسٹ کے ذریعے  دیا کہ انسان اگر ایک سیب  کا استعمال کرلے تو وہ ڈاکٹر کے پاس جانے سے بچ سکتا ہے ۔

اس سے قبل منال خان سوشل میڈیا پر اکثر اپنی اچھی اچھی تصویریں پوسٹ کرتی رہتی ہیں ابھی حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام  میں ایک اپنی تقریر کی تصویر پوسٹ کی ہے جس سے لے کر کےسوشل میڈیا  میں کافی چرچے ہو رہی ہے ۔

منال خان پیلے رنگ کے لباس  میں بہت خوبصورت لگ رہی ہے ان کے مداحوں کی جانب سے بات ان کی تصاویر پہ بے حد پیار مل رہا ہے ان کی خوبصورتی کے لوگ دیوانہ ہے اور دن پہ دن  ان کے فین فالونگ  کافی پڑھنے جا رہی ہے  کیفین کو ان کی تعداد 8.4 ملین کے قریب جا پہنچی ہے ۔

Actress Manal Khan gave a useful piece of advice to her fans
Actress Manal Khan gave a useful piece of advice to her fans

واضح رہے کہ اداکارہ منال خان اور اداکارہ ایمان حسین اکرم گزشتہ ماہ رشتہ کی بندش میں منسلک ہوگئے تھے جس کے بعد دونوں جوڑوں نے اپنے ہنی مون بنانے کے لئے مالدیپ کا رخ کیا تھا ۔

Comments