Aiza Khan's picture caused a stir on social media

Aiza Khan's picture caused a stir on social media
  Aiza Khan's picture caused a stir on social media


عائزہ خان کی تصویر نے سوشل میڈیا میں دھوم مچا دی پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی خان اپنی خوبصورتی کی وجہ سے جانے  جاتی ہیں جن کی پاکستان شوبز انڈسٹری میں کافی چرچے ہوتی ہیں

اظہر خان پاکستان انڈسٹریز کی ٹاپ اداکاروں میں آتی ہیں اور وہ ہمیشہ سوشل میڈیا میں ایکٹف رہتی ہیں حالی میں سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والے عائزہ  خان کی خوبصورت تصاویر نے اپنی جانے والوں کو جکڑ لیا

اسٹگرام پوسٹ میں عائزہ خان کی تصویر دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ مہرون لباس میں اپنے جسم زیب تن  کیا ہوا ہے اس کے علاوہ برائیڈل میکپ میں انہوں نے جو جیولری پہنا ہے  جس  کی وجہ سے ان کی تصویر میں چار چاند لگ گے 

اداکارہ کی اس تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویرپوسٹ کی تھیں۔

واضح رہے کہ عائزہ خان  فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی نئی نئی تصاویر اور ویڈیو ز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

 


Comments