چڑیا گھر میں جانوروں کی رہائی پر عائشہ عمر نے اٹھائی آواز پاکستان لولی وڈ اور شوبز انڈسٹریز کی مشہور اداکارہ عائشہ عمر نے حال ہی میں چڑیا گھر کا دورہ کرتے ہوئے موجودہ صورتحال پر آواز اٹھائی ہے ۔
شوشل شرنگ ویب سائٹ پہ جاری کردہ پوسٹ میں چڑیا گھر کے متعلق حکومت کے سامنے مطالبہ کیا ۔
بطور ایکٹر نے مکمل جانچ پڑتال کے بعد ان کا کہنا تھا کہ آپ چڑیا گھر میں رکھے گئے جانوروں کی رہائی دلائی جائے کیونکہ ایسی جگہ منتقل کیا جائے جہاں وہ کھول کی سانس لے سکیں کیونکہ انٹرٹینمنٹ کے کے لیے دوسری جانوروں کی زندگی برباد نہیں کر سکتے ہیں ۔
چڑیا گھر میں جانوروں کو رکھنے کا مقصد لوگوں کو انٹرٹینمنٹ سے آگاہ کیا جائے لیکن یہ سب ٹھیک نہیں ہے کیونکہ ہمارے چڑیا گھر میں وہ سہولت موجود نہیں ہے جہاں ہم اپنی جانوں کو اچھی سہولت مہیا کر سکے ۔
عائشہ عمر کا کہنا تھا کہ صرف اپنے انٹرٹینمنٹ اور عوام کو خوش کرنے کے لئے کسی کو بےدردی سے قید کرنا اخلاق کے خلاف اور انسانیت سے بالاتر ہے۔
Comments
Post a Comment