Banno Episode 52 Promo | Banno Episode 51 Review | Banno Episode 52 Teaser | New Promo

Banno Episode 52 Promo | Banno Episode 51 Review | Banno Episode 52 Teaser | New Promo
Banno Episode 52 Promo | Banno Episode 51 Review | Banno Episode 52 Teaser | New Promo


Banno Episode 52 Promo | Banno Episode 51 Review | Banno Episode 52 Teaser | New Promo  | Drama Serial Banno

 ڈرامہ سیریل بنوں کہ نیکسٹ ایپیسوڈ میں آپ دیکھیں گے بینا اپنی چچی کے لاکھ  ذلیل کرنے پر بھی  یہاں سے نہیں جاتی صرف اس وجہ سے کہ میں ان کے ہر مشکل وقت میں ساتھ کھڑے رہو ان کو یوں ہی تنہا نہ چھوڑو ۔


اس رویہ کے مطابق ہر سال ان کے والدین نے بھی سمجھ آنے لگی لیکن وہ تو بینا کے تازہ رشتہ توڑنے کے لئے تیار ہو گئی جبکہ دوسری جانب رمشاہ  آپ نے ضد بنوانے کے لیے خود کشی کرنے لگی  آپ موت اور زندگی میں کشمکش میں لڑنے لگیں ۔


ڈاکٹر نے کہا کہ ان کا بچنا  کافی مشکل ہے کیونکہ خون بہت زیادہ بہہ چکا ہے  تو نہال نے بینا کو کال کرکے ساری صورتحال سے آگاہ کیا  کہ رمشا  کو کچھ نہ ہو والد اپنی بیٹی کو دیکھنے کے لئے اندر جاتی ہے لیکن رمشا  تو بے ہوش پڑی رہتی ہے 


جبکہ دوسری جانب بینا کا تو  عارفہ بیگم جینا حرام کر رکھا ہے حالانکہ بینا نے عارفہ بیگم کو اس حالت میں بھی اکیلا نہ چھوڑا وہ ان کے پاس پانی لے کر گئے تو وہ سنانے لگی ۔


جیسے تیسے بینا نے  عارف بیگم کا سارا  رویہ برداشت کیا لیکن انہوں نے تو وینا کو گھر سے نکالنے کے لیے پورا فیصلہ کر لیا اس کے سامان اور سویٹ کیس اٹھا کے بینا کو کہتے ہیں کہ تم گھر سے دفع ہو جاؤ ۔


کھیر بینہ نے  اپنی ساری مشقتیں جھیلیں لیکن دوسری طرف سے جو رمشا نے  پلان کیا تھا اس میں کامیابی ہوگی وہ کس طرح بلیک میل کر رہی ہے کہ وہ اسلان  سے جیسے بھی کرکے شادی کرلے اسی لیے اس نے یہ بلیک میل کی اور جھوٹ موٹ مارنے کے لئے خود کشی کا ناٹک رچا یا اگر رمشاہ  مر گئے تو یہ ڈرامہ  یہی اینڈ ہو جائے گا لیکن یہ سب ڈھونگ کر رہی ہے ۔


Comments