Cute crying when pakistan loss match | Pakistan lost match against Australia in Semi final
Cute crying when pakistan loss match | Pakistan lost match against Australia in Semi final |
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی کارکردگی بہترین رہی لیکن فائنل میں قسمت نے ساتھ نہیں دیا ان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا بچے بڑے بزرگ سب ہی قومی ٹیم کی ناکامی پر افسردہ ساتھی ٹیم کی حوصلہ افزائی بھی کرتے رہے ۔
سیمی فائنل میں جیسے ہی پاکستان کی ہار ہوئی ننھا شائقین کرکٹ بھی بلک بلک کر روتا رہا ہوں ادھر بھاگتا رہا کبھی اسکرین کو دیکھ کر غصہ کرتا رہا ہے والد سمجھاتے رہے کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے بچہ پھر میں جذبات پر قابو نہ رکھ سکا اور روتا رہا ۔
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولرشعیب اختر نے ننھی صالح کی ویڈیو شیئر کی تھی بچہ روتا بلکتا جب ادھر جاتا ہے تو ساتھ بیٹھے افراد اسے تسلی دینے کی کوشش کرتے ہیں گلے لگاتے ہیں لیکن کرکٹ شائقین کے لیے جذبات پر قابو پانا مشکل ہوتا ہے کھلتی ہے تو ایسا ہوتا ہے یہی ہمارے لیے بہت اہم تھا آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پانچ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے ۔
Comments
Post a Comment