How much does Katrina Kaif charge money for a bollywood film? |
کترینہ کیف ایک فلم کی کتنا پیسہ چارج کرتی ہیں ویسے تو کترینہ کیف اپنے اچھے لک کی وجہ سے بالی ووڈ میں جانی جاتی ہیں ۔
کترینہ کیف سلمان انڈسٹریز میں کام کرکے بڑی مقبولیت حاصل کی جس کی وجہ سے لوگ انہیں جانے لگے بالی وڈ کے علاوہ تامل فلموں میں بھی اپنی جوہر دکھا چکی ہیں اچھی خوبصورتی کی وجہ سے ان کو بالی وڈ کے علاوہ بھی کافی آفر ملتی رہتی ہیں۔
کترینہ کیف جتنی فلموں میں بھی کام کیا نہاد اچھی اداکاری لوگوں کے سامنے پیش کیا ان لوگوں نے بے حد پسند بھی کیا ان کے کام کو ان کے جذبات کو دیکھ کر یہی وجہ ہے کہ کترینہ کیف زیادہ تر بڑے پروڈیوسر کے ساتھ کام کرنا پسند کرتی ہیں ۔
قطرینہ کیف ایک بالی وڈ فلم سائن کرنے کے لیے کروڑوں روپے چارج کرتی ہیں جس کی وجہ سے بالی ووڈ میں ان کا ایک الگ مقام ہے ۔
How much does Katrina Kaif charge money for a bollywood film?
ایک رپورٹ کے مطابق بتایا گیا ہے کہ کترینہ کیف ایک فلم میں کام کرنے کے لیے تقریباً 11 کروڑ روپے تک چارج کرتی ہیں ۔
اسکے علاوہ اداکارہ ایڈ فلمز اور دیگر شوٹس وغیرہ کرنے کے لئے بھی تقریباً 6 سے 7 کروڑ روپے لیتی ہیں۔
یاد رہے کہ اداکارہ کترینہ کیف کی کل مالیت کی تعداد دو سو چوبیس کروڑ روپے ہیں اس کے باوجود وہ کرایہ کے گھر میں رہنا پسند کرتی ہیں ۔
حال ہی میں اداکارہ کترینہ کیف کی نئی فلم ’سوریاونشم‘ ریلیس ہوئی ہے جو کہ اب تک بہت اچھی کمائی کر رہی ہے۔
Comments
Post a Comment