How much Hareem Shah got his first salary? You will be surprised to know

How much Hareem Shah got his first salary? You will be surprised to know
  How much Hareem Shah got his first salary? You will be surprised to know


حریم شاہ کو  پہلی تنخواہ کتنی ملی جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے پاکستانی معروف ٹک ٹاک رحیم شاہ اس وقت دنیا کے بڑے بڑے برانڈ  کے ساتھ کام کرنا پسند کرتی ہے اور ان کی پہلی تنخواہ کے بارے میں اب جان کر حیران رہ جائیں گے ۔


حریم شاہ کی شخصیت ایک امیر فیملی سے بلاونگ کرتی ہے اور وہ زیادہ اپنی بورڈ ویڈیوز کی وجہ سے کافی شہرت حاصل کر چکی ہیں اس کے نتیجے میں انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے ۔


انٹرویو میں انہوں نے بات کرتے ہوئے اپنی پہلی تنخواہ کے بارے میں بتائیں میسج ان کا کوئی بھی انسان یقین نہیں کر سکتا میں سے  تو حریم شاہ ٹک ٹوک  اسٹار ہیں  ان کی پہلی تنخواہ دبئی کی کمپنی کی برانڈنگ کیلئے دی گئی تھی ۔


اس کے علاوہ انہوں نے مزید کہا کہ میں اب تک جتنی بھی ممالک کا سفر کی وہ سارے کمپنی کے خرچے پر تھی ۔


اس کے علاوہ حریم شاہ پی ایچ ڈی کرنا چاہتی ہیں کیونکہ اپنے نام کے آگے ڈاکٹر لگانا ان کا شوق ہے ۔

 





Hareem Shah Husband name.


کچھ دنوں پہلے حریم شاہ کے ہسبینڈ کے بارے میں سوشل میڈیا میں کافی چرچے ہو رہی تھی کیونکہ حالی میں سوشل میڈیا پر اپنے ہسبینڈ  کی ہاتھ کی تصویر کو سوشل میڈیا میں شیئر کرتے ہوئے اپنی کیپشن میں لکھا کے میں نے شادی کر لی ہے لیکن انہوں نے اپنے شوہر  کے نام مینشن نہیں کیا تھا  دراصل ان کے شوہر کا نام بلال ہے جو کہ پیپلز پارٹی کی نمائندہ بھی ہیں جس کے ساتھ حریم شاہ  اپنی زندگی کی خوبصورت پلکے  بتا رہے ہیں ۔


Hareem Shah Father.


حریم شاہ شاہ کے والد  نہایت ہی ایماندار شخص ہے لیکن ان کی بیٹی کی یہ کرتوت دیکھ کر انہیں بہت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے تھوڑے دن پہلے اپنی ویڈیو میں انہیں باقاعدہ اس بات کا بیان کیا ہے کہ آپ سب سے معافی مانگتا ہوں کیوں کہ حریم شاہ کی پولیٹیشن   سے زیادہ متنازعہ رکھنے کے بعد سوشل میڈیا میں کافی چرچے میں رہتی ہیں ۔


Hareem Shah Net worth.


حریم شاہ کی نیٹ ورتھ اس وقت دس لاکھ روپے ہے کیوں کہ وہ ہر مہینہ پہلے جب  انہوں نے اپنے کیریئر میں سیکس حاصل کیا تھا  جب  انکی دو  لاکھ منتھلی انکم تھی اور آج کے زمانے میں وہ دس لاکھ سے بھی زیادہ کما لیتے ہیں اپنے شوشل اور اپنے برانڈنگ کے ذریعہ کما لیتے ۔


Hareem Shah Family.


حریم شاہ   ایک متوسط ​​گھرانے میں پیدا ہوئی تھی۔  حریم شاہ کے والد کا نام سید ضرار حسین شاہ ہے، جو پیشے کے لحاظ سے محکمہ جنگلات میں سیکیورٹی گارڈ ہیں۔  جب کہ اس کی والدہ اسکول ٹیچر ہیں۔  اس کے 7 بہن بھائی، تین چھوٹے بھائی اور چار چھوٹی بہنیں ہیں۔  وہ ان سب سے بڑی ہے۔


Hareem Shah Age.


حریم شاہ ٹک ٹاک دسمبر1991 میں پشاور کے ضلع مانسہرہ میں پیدا ہوئی اس وقت ان کی عمر 30 سال ہے ۔


Hareem Shah Instagram.


ٹک ٹوک سے مشہور ہونے والی حریم شاہ کی فین فالونگ میں بھی کافی زیادہ تعداد  میں نظر آرہا ہے اس وقت ان کی انسٹاگرام اکاؤنٹ  میں ایک لاکھ نوے ہزار ہیں فالوور ہے  ۔


Hareem Shah Contact Number.


اگر آپ کو حریم شاہ سے کانٹیکٹ کرنا ہے تو آپ سب سے پہلے ان کی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر میسج کریں جب بھی آپ سے ملاقات ہو سکتی ہے اس کے علاوہ بہت  مشکل ہے ۔

Comments