Important revelation about Saif Ali Khan's eldest son Timur |
سیف علی خان کے بڑے بیٹے تیمور سے متعلق اہم انکشاف بالی وڈ کے سپر سٹار سیف علی خان کے بڑے بیٹے کے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے
بالی ووڈ سپر سٹار سیف علی خان کے بڑے بیٹے تیمور کے حوالے سے انکشاف سامنے آیا ہے وہ بینک لوٹنا چاہتے ہیں ایسا ان کے پیتا سیف نے کہا ۔
حالی میں ایک انٹرویو دیتے ہوئے سیف علی خان رانی مکھرجی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اپنے بڑے بیٹے تیمور کا انکشاف ظاہر کیا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ تیمور کچھ ایسا سوچ رہا ہے جیسے کوئی نقلی تلوار اٹھا کے لوگوں پر تشدد کیا جائے لیکن ایسا ہرگز نہیں ہو سکتا ۔
رانی مکھرجی ہنستے ہوئے کہا کہ یہ تیمور کے لیے بالکل ٹھیک ہے جو وہ کرنا چاہتا ہے اسے کرنے دیا جائےاداکارہ سیف علی نے بتایا کہ ٹھیک ہے مجھے معلوم ہے میں کیا کر رہا ہوں لیکن بہتری کی امید ہے
چھوٹے منے کی یہ حیرت انگیز بات سن کر رانی مکھر پہلے تو بہت پریشان ہوئی اور کہنے لگی شاید یہ بچہ کوئی غلط ٹریک پر جا رہا ہے جواب میں اس کے والد سیف علی نے کہا کہ میرے خیال سے ایسے اس کی والدہ کرینہ کپور سے کہتا ہوں کہ تم اس پر توجہ دو ۔
یاد رہے کہ سیف علی خان کی یہ دوسری شادی ہے جنہوں نے کرینہ کپور سے شادی کی اور یہ دونوں جوڑے بولی وڈ کے سب سے کامیاب جوڑوں میں سے ایک ہے جنہوں نے دو نعمتوں سے نوازا ہے ایک بیٹے کا نام تیمور علی خان اور دوسرے بیٹے کا نام جائیں گے علی خان ۔
You've done an excellent job with this article. It's not only informative, but it keeps the reader's interest and it's just plain smart. Thank you.Lahore 42 news gives latest breaking news and information from Lahore city. We provide lahore news live with fastest live broadcast. Lahore city 42 news Live.
ReplyDelete