India has copied the famous Pakistani drama, Mere pass Tum Ho
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری ہمیشہ سے اتنی بہترین اور مضبوط رہی ہے کہ پاکستان کے ہمسایہ ملک اور دشمن ملک اسکو کاپی کرتے ہیں پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری نہیں بلکہ پاکستان کے سنگ گیت اور گانے کو بھی کاپی کیا جاتا رہا ہے البتہ پاکستان پر یہ الزام لگانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ پاکستان بالی ووڈ کی فلموں کو کاپی کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن اس کو کبھی ثابت نہیں کیا جا سکا اب بھارت نے پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری کے ایک اور شاہکار ڈرامہ میرے پاس تم ہو کو کاپی کرنے کی کوشش کی ہیں ۔
میرے پاس تم ہو ایک ایسا ڈرامہ تھا جس نے ایک لمبے عرصے بعد ایک بار پھر پاکستان کی سڑکوں کو سنسان کر دیں اور جب یہ ڈرامہ ٹی وی پر نشر کیا جاتا تھا تو اس وقت سڑکیں خالی ہوتی اور مارکیٹوں میں رش بھی انتہائی کم دیکھنے کو ملتا تھا ۔
یہاں تک کہ اس ڈرامے کے آخری ایپیسوڈ کو سینما اندر بھی دیکھا گیا تھا اب اس ڈرامہ کو بھارت میں کاپی کرنے کی کوشش کی گئی تو اس پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے کیے گئے ہیں جن کو اختیار کرنے میں اپنا الگ مقام بنا لیا ہے بھارت نے قسم کھا رکھی خود سے کچھ نہیں کریں گے بلکہ بنائے ڈرامے پر اپنی مہر لگا کر بھیج دیں گے ۔
بھارت کے ڈرامہ سازگار نے پاکستانی ڈرامہ میرے پاس تم ہو کی کاپی کرکے ایک نیا ڈرامہ کا نام کمنہ دیا گیا ۔
Comments
Post a Comment