Indian sad audience after defeated from New Zealand | New Zealand beating India

Indian sad audience after defeated from New Zealand | New Zealand beating India
Indian sad audience after defeated from New Zealand | New Zealand beating India


 ایک دفعہ پھر انڈین فینز کی طرف سے ایک شرمناک ہار کے بعد انڈین تماشائیوں کا دل ٹوٹ گیا 

نیوزی لینڈ اور انڈیا درمیان 31 اکتوبر کو میچ کھیلا گیا جس میں انڈیا کو بہت بری طرح سے نیوزی لینڈ  کے ہاتھوں شکست ملی جس کے بعد تماشائیوں کا دل چکنا چور ہو گیا ۔


نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر انڈیا کو بیٹنگ کی دعوت دی مقررہ بیس اووروں میں انڈیا نے 110 رنگ کا ایک چھوٹا ہدف   دیا جو کہ نیوزی لینڈ نے دو وکٹوں کے نقصان پر باآسانی 8وکٹ  سے انڈیا کو شکست دی  ۔




انڈیا انڈیا کا سیمی فائنل میں جانے کا خواب ادھورا رہ گیا انڈین فیض بڑا سلگا کر انڈیا کرکٹ ٹیم سے بیٹھی تھی کہ انڈیا نیوزی لینڈ کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے رضا حاصل کرے گا لیکن نوزیلینڈ کے اس شکست کے بعد انڈیا فینس  میں اور انڈیا میڈیا میں بہت تصادم دیکھا جا رہا ہے ۔


بعض مقامات جو  کرکٹ ٹیم کی تصویریں جلائے جا رہی ہے اور سوگ منایا جا رہا ہے انڈیا کی شرمناک ہار کے بعد سیمی فائنل کی دروازہ بند ہوچکا ہے ۔


پاکستان سے دس وکٹوں سے شکست کھانے کے بعد انڈیا کو 1 ہفتے کی مہلت دی جس کے بعد انڈین کو لگ رہا تھا کہ شاید آپ انڈیا کم بیک کرے گا لیکن جب میدان میں ای تو ایسا لگ رہا تھا کہ انڈیا کرکٹ کھیلنے ہی بھول گئی ایک کے بعد ایک وکٹ گرتے گئے  اور مجموعی 20 اوور میں ایک سو دس رن کا ہدف دیا  جو کہ نیوزی لینڈ نے بہت آسانی سے بنا لیا  ۔

Comments