Maya Ali's photos goes viral on social media |
پاکستانی گلوکارہ مایا علی کی نیاتصاویر سوشل میڈیا کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے مایا علی سوشل میڈیا پر ہمیشہ ایکٹف رہتے ہیں جس کی وجہ سے وہ مختلف تصویریں سوشل میڈیا شیئر کرتی رہتی ہیں ۔
مایا علی کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں جنہوں نے لال کلر کے لباس سے اپنے جسم کو زیب تن کیا ہوا ان کی پرسنلٹی ان کی خوبصورتی میں زیادہ اہم کردار ادا کرتا ہے ۔پاکستانی گلوکارہ مایا علی کی نیا تصاویر سوشل میڈیا کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے مایا علی سوشل میڈیا پر ہمیشہ ایکٹف رہتے ہیں جس کی وجہ سے وہ مختلف تصویریں سوشل میڈیا شیئر کرتی رہتی ہیں ۔
اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا میں شیئر کی جانے لال جوڑوں میں تصاویر کافی مقبول ہو رہی ہے اور مداحوں کی جانب سے ڈھیر سارا پیار بھی مل رہا ہے ۔
مایا علی کی ڈراما کان پر مداحوں کی جانب سے ان کی فین فولّوینگ میں کافی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے مایا علی کی پولنگ کی تعداد چھ اعشاریہ تین ملین فالوورز تک جا پہنچی ہے ۔
یاد رہے کہ مایا علی ایک اچھی گلوکارہ اور اچھی اداکارہ بھی ہیں پاکستان شوبز انڈسٹری میں انہوں نے کافی حد تک اپنی اچھی اداکاری سے لوگوں کے دل میں راج بھی کر رہی ہیں گلوکاری اور اداکاری دونوں کو ساتھ ساتھ لے کر چلتے ہیں اور اچھی اچھی تصاویر اپنے چاہنے والوں کے لیے انسٹاگرام پوسٹ روزانہ کیا کرتی ہے ۔
Comments
Post a Comment