Pakistan's strong opposition to the American woman also rained down on Abhinandan

Pakistan's strong opposition to the American woman also rained down on Abhinandan
 Pakistan's strong opposition to the American woman also rained down on Abhinandan


بھارت میں اپنے پائلٹ ابھی نندن کو آئوٹ کیا دیا پوری دنیا میں بھارت کا مذاق بننے لگا ہے پاکستان میں بھی فروری 2019 میں ایف 16 گرانے  کا بھارتی دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا یہ دعویٰ کے اس نے ایف 16 طیارہ گرایا ہے بے بنیاد ہے پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان قاسم افتخار کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ فروری 2019 میں ایف 16 گرانے  کا بھارتی دعویٰ مسترد کرتے ہیں جہاز گرانے کے بھارتی دعوے بے بنیاد اور من گھڑت ہیں ۔


 ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ابھی نندن کی گرفتاری سے پہلے ایف 16 جہاز گرانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے جبکہ پاکستان نے اس مشن میں ایف 16 یوز   تک نہیں کیے پاکستان نے اس مشن میں اپنے جی ایف سیونٹین تھنڈر طیارے استعمال کیے تھے ۔


 جس پر پاکستان کی شدید ناقد امریکی مصنفہ کیسٹین فیڈ نے  بھی کہا ہے کہ بھارت وہ پہلا ملک ہے جس نے ایک ایسے شخص کو ایوارڈ دیا ہے جس نے کچھ کیا ہی نہیں 2019 کی امریکی رپورٹ بھی دکھائیں جس میں امریکہ نے پاکستان کا ایف سکسٹین بھارت کی جانب سے گرانے کی تردید کی تھی لیکن بھارت پھر بھی باسط  تھا  کہ یہ ایوارڈ  ابھی نندن کو دیا جائے گا کیونکہ یہ واقعہ مودی کے  دور میں ہوا تھا تو اب مودی جی نہیں آپ نے پائلٹ کو یہ ایوارڈ دینے کی ضد کی ہوگی  کیونکہ بھارتی پی ایم مودی نہیں چاہتے کہ ان کے دور میں ایک ایک ایسا  پائلٹ جو پاکستان سے آیا تھا یہ بدنامی ہو  ۔


کیونکہ بھارتی فوج اور بھارتی حکومت دونوں کو یہ بات کا علم ہے کہ ابھی نندن نے کچھ ایسا کام نہیں کیا تھا یہ صرف پاکستان میں محفوظ لینڈنگ کی بطور یہ ایوارڈ دیا جا رہا ہے ۔


Comments