PARIZAAD EPISODE 18 PROMO || PARIZAAD EPISODE 18 TEASURE REVIEV
PARIZAAD EPISODE 18 PROMO || PARIZAAD EPISODE 18 TEASER REVIEV |
اسلام علیکم ناظرین جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں ڈرامہ سیریل پری ذات کے ایپیسوڈ دیکھ کے سبھی حیران تھے اور خوش بھی یہ ڈرامہ کافی ایموشن سے بھرا ہوا ہے آپ پری ذات جو کہ بیروز کریم کی ساری دولت کام مالک ہوچکا ہے اس کی زندگی میں بالکل انقلاب آگیا ہے ۔
جیسے لوگوں کو پتہ چلا کہ پیر زادہ امیر ہو گیا ہے تو اس کے گھر والے کے ساتھ ہمدردی کرنے لگے بھائی بھابی سب اس کے ساتھ گھل مل گئے ۔
ہر کوئی لوگ اسے دیکھ کر اس پیسے کو دیکھ کر سلام کرنے لگے . پری زاد کے آگے پیچھے نوکر جاکر مینیجر سکیورٹی گارڈ سب کو ہی تھا اب یوں ہی پریزاد کا سفر شروع ہوا جب وہ اپنے کلو استاد کے پاس گیا تھا وہاں پر سب جمع ہوگی ۔
کلو استاد اسے دیکھتے ہی حیران رہ گئے اور جلدی سے آ کر پری زاد سے گلے لگ جاتے ہیں کیونکہ اس نے اپنے استاد کلو کی بہت زیادہ مدد کی تھی ۔
جب وہ شہر آیا تو وہ مرزا صاحب سے ملنے گیا کیونکہ ان کی طبیعت بہت زیادہ خراب تھی آج تک وہ مرزا صاحب کی تھپڑ نہیں بولا تھا اسی وقت ناہد کی ملاقات ہوئی جو کہ اپنے بچوں کے ساتھ تھی ۔
اس وقت اس سے اندازہ ہو کہ آج بھی ماجد نوکریوں کے دھکے کھاتا پھر رہا ہے جب پری زاد ماجد کی نوکری لگوا دیں ۔
دیکھا جائے تو پری زاد جب غریب تھا تو اس وقت بھی وہ خوشیاں خوشیاں بانٹتا تھا اور امیر ہو گیا تب بھی وہ خوشیاں بانٹ رہا ہے جب وہ غریب تھا تو اسے لوگ حقارت کی نظروں سے دیکھا کرتے تھے ۔
Comments
Post a Comment