Pictures of Haniya Aamir in golden dress once again became the adornment of social media |
ہانیہ عامر کی گولڈن لباس میں لی گئی تصاویر ایک دفعہ پھر سوشل میڈیا کی زینت بنی ڈرامہ شوبز سے مقبولیت حاصل کرنے کے بعد انہوں نے فلم انڈسٹری میں بھی قدم رکھ دیا ۔
ہانیہ عامر کی جانب سے گولڈ لباس میں لی گئی تصویر کو سوشل شیئرنگ ویب سائٹ میں شیئر کرتے ہیں مدعو کی جانب سے اچھا رسپانس ملا جس کی وجہ سے ہنیہ امیر کی ہر تصویر کو ان کے چاہنے والے بہت پسند کیا کرتے ہیں ۔
ہاں میں اپنی خوبصورتی کی وجہ سے جان جاتی ہیں اور انہیں ڈمپل گرلز کی بھی نام سے بلایا جاتا ہے یاد رہے کہ شعبان لیڈیز میں شہرت ملنے کے بعد انہوں نے پاکستانی مووی میں بھی کام کرنا شروع ہو گئی جنہوں نے پہلی فلم جاناں سے اپنی فلم کیرئیر کا آغاز کیا اچھی اداکاری اور اچھے کام کی بدولت ان کو اس فلم میں وہ خود مقبولیت ملی ۔
واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔
Comments
Post a Comment