Preity Zinta became a mother of twins at the age of 46, shared the good news on social media |
بالی وڈ کی مشہور اداکارہ پریٹی زنٹا ہوئی اب اور بھی مشہور کیوں کہ پریٹی زنٹا کے گھر میں مل گئی خوشیوں کی دستک جی ہاں دوستو 46 سال کی عمر میں پریٹی زنٹا بنی جڑواں بچوں کی ماں ہے نہ چونکا دینے والی نیوز ۔
دوستو ایک بار پھر آپ کو بتاتا چلو 46 سال کی عمر میں پریٹی زنٹا بنی دو بچوں کی ماں طویل عرصے کبل گھر پر دو جڑواں مہمانوں کی آمد ہوئی ہے یہ خوشخبری انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میں شیئر کیا اور کہا میں بہت خوش بچوں کا نام بھی خود ہی رکھ لیا ایک بچے کا نام زنٹا گوڈینف اور جیا زنٹا گڈنوف رکھا ہے۔ پریتی نے سروگیسی کے ذریعے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔
پرنیتی نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا میں آج آپ سب کے ساتھ اپنی خوشخبری شیئر کرنا چاہتی ہوں۔ میں اور جین بہت خوش ہیں۔ ہمارے دل اس قدر شکرگزار اور محبت سے بھرے ہوئے ہیں کیونکہ ہمارے پاس دو جڑواں بچے ہیں جئے زنٹا گوڈینف اور جیا زنٹا گڈنوف۔
پریٹی زنٹا نے مزید کہا ہماری مشکلات میں ڈاکٹر نرس اور باقی دیگر لوگ بھی شریک تھے ان سب کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرے نہ قابل سفر کو یقینی بنائیں ۔
پریٹی زنٹا بالی وڈ کے مشہور اداکاروں میں سے ایک ہیں جنہوں نے اپنی اداکاری سے لوگوں کا دل جیتا پریٹی زنٹا میں بالی ووڈ کو بلاک بسٹر فلم دیے کچھ عرصے سے فلموں کی دنیا سے دور ہیں لیکن آئی پی ایل سیزن میں وہ انڈیا میں رہتی ہیں ۔
ماڈلنگ اور اشتہاری فلم بندی کے بعد پریتی نے منی رتنم کی فلم 'دل سے' سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔ اس کے بعد ان کا کیریئر شروع ہوگیا۔ پریتی اس وقت امریکہ میں رہتی ہیں، ان کے شوہر جین پیشے کے لحاظ سے لاس اینجلس میں مالیاتی تجزیہ کار ہیں۔
Comments
Post a Comment