Priyanka Chopra changed her name from Instagram account

Priyanka Chopra changed her name from  Instagram account
Priyanka Chopra changed her name from  Instagram account

 

پرینکا چوپڑا اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ  سے نام تبدیل کر لیا بھارت کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی انسٹاگرام اکاؤنٹ  سے اپنے ہسبنڈ کا نام ہٹا کر پھر سے پرینکا چوپڑا کے نام سے رکھ لیا ۔


بالی وڈ کی مشہور اداکارہ پرینکا چوپڑا نے اپنے ہسبینڈ نک جونس  کا نام ہٹا دیا کیوں کہ ان کے نام کے ساتھ اس کے ہسبینڈ نک جونس   کا نام اٹیچ  تھا پرینکا چوپڑا نے نک جونس  کا نام تبدیل کرلیا ۔


نام تبدیل کرنے پر فی الحال ان کے ہسبینڈ اور پرینکا چوپڑا کی طرف سے کوئی صفائی کا ردعمل سامنے نہیں آیا ایک رپورٹ کے مطابق  بات سامنے آئی ہے کہ پرینکا چوپڑا نے اپنے ہسبینڈ نک  جونس سے   علیحدگی اختیار  تیار کر لی ہے ۔


خیال رہے کے بھارتی فلم بشر کمال راشد خان نے بالی ووڈ اداکارہ اور نک جونس کی طلاق کی پیشن گوئی   کی تھی  انہوں نے اپنے ٹویٹ میں پرینکا چوپڑا اور نک جونس سے متعلق پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا تھا کہ آئندہ دس برسوں میں نک جانس  اپنی اہلیہ  کو طلاق دے دیں گے ۔


آر کے کی جانے والی پیشن گوئی سوشل میڈیا میں کافی چرچے میں ہے جس کا صارفین کی بڑی تعداد اپنی ٹویٹ کے ذریعہ اپنی رائے سے آگاہ کر رہے ہیں ۔


یاد رہے پرینکا چوپڑا 2018 میں امریکی گلوکارہ نک    جونس  سے شادی کی تھی ۔

Comments