Sanakshi Sena's decide to marry in Salman Khan's family

Sanakshi Sena's decide to marry in   Salman Khan's family

سوناکشی  سینا اپنی شادی سے متعلق اہم خبر سنا دی بالی وڈ کی مشہور اداکارہ  سوناکشی سنہا نے اپنی شادی سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے کہ شادی کرو گی تو سلمان خان کے خاندان ۔ 


بالی وڈ کی مشہور اداکارہ سوناکشی سہنا دبنگ فلم سے  اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی سناکشی اب بہت جلد شادی کے بندھن میں بننے والی ہیں کیونکہ انہوں نے جو اپنی زندگی کا ہمسفر ہونا ہے وہ سلمان خان کے خاندان میں سے تعلق رکھتا ہے ۔ 



میڈیا رپورٹ کے مطابق انکشاف سامنے آیا ہے سلمان خان کے چھوٹے بھائی سہیل خان کی بیوی کے بھائی جن کا نام سچدیوا بتایا جاتا ہے انہی سے ان کی شادی کی بہت جلدی خبر سامنے آ جائے گی ۔ 


میڈیا کا اولین کے مطابق بتایا گیا ہے کہ یہ دونوں اکثر پارٹیز میں ساتھ ساتھ نظر آنے کی وجہ سے یہ بات کنفرم ہو گئی ہے کہ یہ دونوں شادی کرنے والے ہیں اور ایک انٹرویو میں سناکشی سینا بھی اپنے زبان سے اقرار کرتے ہوئے کہا کہ کہ میں شادی سلمان خان کے خاندان کی  خاندان  سے ہی کروں گی جس لڑکے کا نام سچدیوابتایا تھا ۔ 


خیال رہے کہ سوناکشی سنہا اور بنٹی سچدیوا 2017 سے ساتھ نہیں ہیں لیکن اس سے پہلے دونوں کے درمیان تعلقات تھے جس دوران ان کی شادی کی خبریں بھی عروج ر تھیں۔ 


واضح رہے کہ بنٹی سچدیوا ایک پی آر کمپنی کے ساتھ ہی ایک اسپورٹس مینجمنٹ کمپنی کے بھی مالک ہیں۔



Comments