Shahid Afridi pays homage to Chris Gayle

Shahid Afridi pays homage to Chris Gayle
Shahid Afridi pays homage to Chris Gayle


 پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کرس گیل  کو خراج تحسین پیش کیا 


تفصیلات کے مطابق کی دل کی آخری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ریٹائرمنٹ کے بعد شائقین کرکٹ کے بڑے بڑے سپر اسٹار میں کرس گیل  کو خراج تحسین پیش کیا جبکہ وہی پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی اپنے ٹوئٹر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ کرس گیل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے ایک بہترین کھلاڑی ہے سنگ اچھے لمحات کرکٹ میں گزارنے کے بعد ان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے کرکٹ  میں ایک نئے رنگ پیدا کیا اور اپنی چھکوں اور چوکوں سے نوجوانوں کا دل جیتا شاید ہی کوئی کرکٹر ایسا دوبارہ آئے جو کرس گیل کی طرح ہو ۔


 واضح رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں اپنی اننگز کے اختتام پر کرس گیل کو ساتھی کھلاڑیوں نے کھڑے ہوکر ڈگ آؤٹ میں خوش آمدید کہا۔


یاد رہے کہ کرس گیل اور ویسٹ انڈیز کیلئے دوبارہ کھیلتے ہوئے نظر  نہیں آئینگے۔



کرکٹ کے شائقین اور تمام کھلاڑیوں نے بھی ان کا بھرپور استقبال کیا جبکہ ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کرنے والے ڈیوین براوو نے کرس گیل کو گلے سے لگایا۔


کرس گیل نے 79اننگز  میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی جس میں انہوں نے 75 اننگز میں 27.92 کی اوسط سے 1899 رنز بنائے جس میں 2 سنچریاں اور 14 نصف سنچریاں بھی شامل ہیں۔


بولنگ کے شعبے کی بات کی جائے تو کرس گیل نے ویسٹ انڈیز کے لیے 29 اننگز میں مجموعی طور پر 19 وکٹیں لیں۔



ایک دفعہ پھر آپ کو بتاتا جھیلے ہیں کرکٹ کی دنیا کی بے تاش بادشاہ چھکے مارنے والے کرس گیل نے اپنی ٹی ٹوئنٹی کیریئر کو ختم کرتے ہوئے کرکٹ کے شائقین کو افسردہ کیا ۔


کرکٹ فینز کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ اتنی جلدی کر شکیل کو ریٹائرمنٹ نہیں دینی چاہیے بلکہ ان کو ہمیشہ کھیلنے چاہیے اور فینس  کی طرف سے مزید کہا گیا ان کی چھکے ہمیشہ ہمیں یاد رہے گی گوڈ لیگ کرس گیل ۔



Comments