Shoaib Malik gave useful advice to happy married life to keep his wife happ |
بیوی کو خوش رکھنے کے لئے شعیب ملک نے سب شورو کو مفید مشورہ دے دیے ۔
بیگم کو خوش رکھنے کے لئے ملک کا شوہروں کو مفید مشورہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے شادی شدہ زندگی پرسکون انداز میں گزارنے کے لیے شوہر کو مفید مشورہ دے دیا گزشتہ دنوں کراچی میں منعقد کی جانے والی ایک تقریب میں بھارت کی معروف ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے شرکت کی ویڈیوز اور تصویریں خوب وائرل ہوئی ۔
پاکستان اور بھارت کے انٹر نیٹ صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا گیا اس تقریب میں شعیب ملک نے بیگمات کوخوش رکھنے اور شادی شدہ زندگی کو پرسکون انداز سے گزارنے سے متعلق وہاں موجود سب مرد حضرات کو ایک مشورہ دیا ان کا کہنا تھا کہ بیکار کی باتوں کا کبھی آگے سے جواب نہ دیا کریں ۔آپ یقین نہیں کر سکتے کہ آپ کی زندگی کتنی آسان اور بہتر ہو جائے گی شعیب ملک کے مشکوک ہونے پر تقریب میں موجود ثانیہ مرزا سلیمان حضرات کو کہتے ہیں لگاتے نظر آئے جس میں پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف نام ہمایوں سعید عدنان صدیقی اور عزم بھی شامل تھے ۔
Comments
Post a Comment