The Indian bowling coach found an excuse to lose the match

The Indian bowling coach found an excuse to lose the match


انڈین بولنگ کوچ میچ ہارنے کا بہانہ ڈھونڈ لیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انڈیا کو ایک فیوریٹ ٹیم مانا جا رہا تھا جبکہ انڈیا کی نہ کارکردگی کی وجہ سے انڈیا کو اس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہونا پڑا جس کا سب سے بڑا بہانہ ٹوز ہارنے کو دیا گیا 


انڈیا ٹیم کے کوچ نے یہ انکشاف کیا ہے کہ جب آپ دبئی میں کھیل رہے ہیں تو آپ کو سب سے پہلے ٹاس  جتنا پڑے گا کیوں کہ دوبئی میں ہمیشہ ہے ڈیو فیکٹری کا پرابلم ہے 


ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے انڈیا ایک فیورٹ ٹیم  تھی لیکن شروع میں دو میچز  ہارنے  کرنے کے بعد انڈین ٹیم کی صورت حال بہت نازک ہو گیا جس کے بعد انڈیا کم بیک نہ کر پائی اور وہ اس ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے 


انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ ہم سیمی فائنل میں جانے کے لیے افغانستان کی حمایت کر رہے تھے، لیکن ویسا نہیں ہو سکا اور اب ہمیں حقیقت قبول کر کے آگے بڑھنا ہو گا۔


بھارتی بولنگ کوچ نے کھلاڑیوں کے خراب کارکردگی کے ذمہ دار آئی پی ایل  کو بھی ٹھہرایا اور کہا کہ آئی پی ایل اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ایک الگ فارمیٹ ہے چھ ماہ فیلڈ میں رہنا آسان نہیں، آئی پی ایل اور ورلڈ کپ کے درمیان آرام کے لیے وقفہ مل جاتا توکھلاڑیوں کے لیے بہت اچھا ہوتا۔

Comments