Virat Kohli and Anushka sharma daughter start receiving threats | After India lost 2 back to back matches

 وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما کو دھمکیاں ملنا شروع بھارت کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اور اس کی دس ماہ کی بیٹی کے ساتھ فہاشی  دھمکیاں موصول  ہونے لگی  ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور اس کی فیملی کو تنقید کا نشانہ بنانے کی دھمکیاں ملنا شروع ہوچکی ہے بھارت کی جانب سے خراب کارکردگی کے بعد لوگ غصہ دن پر دن بڑھنے لگا ۔

بھارت پاکستان سے شرمناک ہار کے بعد پہلے مسلمان کرکٹر محمد شامی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور بھارت کے کپتان وراٹ کوہلی کی بیٹی کے ساتھ فہاشی دھمکیاں ملنے لگی ۔

محمد شامی پر تنقید کے بعد بالی ووڈ اور بڑے بڑے کرکٹر اسٹار کی جانب سے سماجی سیاسی سامنے آئےتھے اور بھارت کے کپتان وراٹ کوہلی نے بھی محمد شامی  کا ساتھ دیا تھا ۔

ویرات کوہلی کی جانب سے بھی محمد شامی کا ساتھ دیئے جانے پر ایک انتہاپسند نے انہیں ان کی بیٹی سے زیادتی کی دھمکی دی ہے۔

علاوہ ازیں کئی لوگوں نے محمد شامی کی طرح ویرات کوہلی پر بھی غصہ نکالا اور ان کے لیے نامناسب اور سخت زبان استعمال کی۔

خیال رہے کہ دبئی میں کھیلے جانے والے ٹی20 ورلڈ کپ کے دونوں میچ بھارت ہار چکا ہے، جس کی وجہ سے ٹیم پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔

Comments