When did Rani Mukherjee get her first opportunity in Bollywood?

When did Rani Mukherjee get her first opportunity in Bollywood?
 When did Rani Mukherjee get her first opportunity in Bollywood?


رانی مکھرجی کو بالی ووڈ میں فلم میں پہلا موقع کب ملا تو آئیے جانتے ہیں بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ رانی مکھرجی کسی تعارف کے محتاج نہیں بے شمار فلموں میں اچھی اداکاری سے مقبولیت حاصل کی ۔


رانی مکرجی اپنےدم پر اور محنت کی لگن سے انہوں نے یہ کامیابی سمیٹا کیوں کہ رانی مکھرجی ایک فنکار گھر سے تعلق رکھتی تھی لیکن آپ نے صلاحیتوں کے  بنیاد پر یہ کامیابی حاصل کی ۔


رانی مکھرجی تعلق ایک فنکار گھرانے سے تھا کیونکہ ان کی والدہ گلوکارہ تھیں اور ان کے والد فلم سازی کرتے تھے اس کے باوجود رانی مکرجی نے 1996 میں اپنی پہلی کا آغاز کیا اور پہلی فلم میں انہوں نے بنگالی فلم میں کام کیا اس کے بعد انھوں نے بالی ووڈ میں آنے کا فیصلہ کیا بالی ووڈ میں ان کی پہلی فلم راجہ کی آئے گی بارات میں اچھی اداکاری کی اچھی ایکٹنگ کی بدولت انہیں اور بھی فلموں میں کام کرنے کا موقع ملا اور آہستہ آہستہ اپنی اچھی ٹایلینڈ   کا استعمال کرتے ہوئے انہوں نے ٹاپ 10 ایکٹریس میں آگئی ۔


رانی مکرجی پہلی فلم کے متعلق بتایا کہ راجہ کی آئیگی برات سلیم نامی شخص نے پروڈیوس کیا تھا اور یہ مجھے اچھی طرح سے جانتے ہیں لیکن میں نے اپنی اندر کا جذبہ دیکھایا اس کے بعد آڈیشن  لیا جس کی بنیاد پر مجھے اپنی پہلی فلم لیں ۔

Comments