Why former Bangladesh captain Mushfiqur Rahim was dropped from the Bangladesh team || Pakistan vs Bangladesh

بنگلہ دیش کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ اس میچ کو پاکستان نے اپنے نام کیا اس نے جب بنگلہ دیش میں کچھ لوگ پاکستان کو پاکستانی پرچم کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے اس کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور مسئلہ پیدا ہوگیا ہے 

 اس سیریز میں بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشفیق الرحیم کو ریلیف دیا گیا ہے اور وہ پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی ٹیم کا حصہ نہیں ہے لیکن جو بنگلہ دیش کرکٹ نے بتایا ہے ایسا بالکل بھی نہیں ہے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشفیق الرحیم نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے آرام نہیں دیا گیا بلکہ ٹیم سے ہی ڈراپ کردیا گیا ہے 

ای ایس پی این کرکٹ انفو کے مطابق مشفیق رحیم کا کہنا تھا کہ میں نے مینجمنٹ  سے کہا تھا کہ میں پاکستان کے خلاف کھیلنے کو تیار ہو  تاہم مجھے بتایا گیا کہ ٹیم مینجمنٹ کوچ سمیت  مجھے ٹیم سے  ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے میں ابھی اسٹیج پر نہیں ہوں کہ میں آرام کرو میرا ورلڈ کپ اچھا نہیں گیا میں اس سیریز  کے دوران بہتر پرفارم کرنا چاہتا تھا واضح رہے سابق کپتان اور مڈل آرڈر بلے بازوں مشفیق رحیم پاکستان کے دورے کے دوران ٹیم کا حصہ نہیں ہے 

Comments