Actress Sara Ali laid down some conditions regarding her marriage

Actress Sara Ali laid down some conditions regarding her marriage

 Actress Sara Ali laid down some conditions regarding her marriage

اداکارہ سارا علی نے اپنی شادی سے متعلق کچھ شرط رکھ دی بالی وڈ کے مشہور اداکار سارا علی خان نے اپنی شادی کو لے کر کچھ شرط رکھ دی ۔


بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے اپنی شادی کے لیے لڑکوں کو پریشانی میں ڈال دیا ۔


ابھی کچھ دنوں پہلے ایک انٹرویو میں جاری کردہ بیان میں سارا علی کا کہنا تھا کہ شادی کے حوالے سے بات کی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ میں شادی جس لڑکے سے بھی کروں گی اسے میرے ہی گھر میں رہنا پڑے گا یعنی جمائی بن کر میرے ہی گھر میں ٹھہرنا پڑے گا ۔


اس کی وجہ بھی بتا دیں کہ ان کا کہنا تھا کہ میں اپنی والدین کو کسی حالت میں نہیں چھوڑ سکتی کیونکہ ان کے بہت آسان ہے مجھ پر میرے والد کے چھوڑ جانے کے بعد میری والدہ نے ہمیں بہت مشکلوں سے پرورش کی ہے یہی وجہ ہے کہ میرا ہونے والا ہم سفر کو بھی یہی چتونیں دی جاتی ہے کہ وہ میرے ساتھ ہیں میرے گھر میں میرے والدہ کے ساتھ رہے ۔


سارا لکھا اپنی پیرنٹس یعنی اپنی والدہ سے بے حد پیار کرتے ہیں ان کی والدہ 1980 کی دہائی میں ایک کامیاب بالی وڈ اداکارہ ہوا کرتی تھیں جن کی فلمیں لوگ کافی دیوانہ ہوا کرتے تھے ان کی خوبصورتی دیکھ کا سیف علی خان انیس سو اکانوے میں ان سے شادی کی تھی اور یہ شادی 2004 تک چل پائی اس کے بعد دونوں میں علیحدگی ہوگئی ۔

Comments