Areeba habib photos in red dress goes viral on social media

Areeba habib photos  in red dress goes viral on social media
Areeba habib photos  in red dress goes viral on social media


 اریبہ حبیب کے لال جوڑے میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل  پاکستانی اداکارہ  اریبہ حبیب تصویر  شوٹنگ میں لے گئی کی لال ڈریس  کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ۔


اریبہ حبیب  سوشل شیئرنگ ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہیں لوگوں کی طرف سے ڈی ایم آنا شروع جیسا کہ آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ اریبہ حبیب لال رنگ کے لباس سے اپنا زیب تن کیا ہوا ہے جو ان کو مزید خوبصورت بنا تا ہے ۔


تصاویر کی خوبصورتی کی جانب سے مدعو نے تعریف  کے پھول باندھیے  اریبہ حبیب  شوشل میڈیا پر ہمیشہ  آن لائن رہتی ہیں جس کی وجہ سے وہ ہمیشہ شوٹ کے دوران اپنی اچھی اچھی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔


سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر میں ہی اریبہ  حبیب  بے حد خوبصورت نظر آرہی ہے گزشتہ دنوں اریبا حبیب نے ایک فلم آئٹم نمبر کے حوالے سے اپنی رائے سے آگاہ کیا ۔


ایک انٹرویو میں کسی نے پوچھا کہ آپ ایٹم نمبر سونگ میں کیوں نہیں آپ پر فارم  کر رہی ہیں جواب میں اریبہ حبیب نے کہا کہ یہ ہمارے ثقافت  کا حصہ نہیں ہے اور وہ مجھے پسند بھی نہیں ہے ۔


البتہ انہوں نے ماہرہ خان کی ایک گانا نوری کے حوالے دیتے ہوئے کہا کہ وہ گانا مجھے بہت پسند ہے تو میں آئٹم نمبر کو کیوں ترجیح دوں اس کے علاوہ انٹرویو میں سات موجودہ اداکارہ اداکارہ زارا ش خان نے بھی اریبہ حبیب  کی اس بات سے اتفاق کرتے ہیں ۔

Comments