baldiyati election 2021 kpk schedule | man was arrested for stealing from a polling station during a vote cast in a local government election
baldiyati election 2021 kpk schedule | man was arrested for stealing from a polling station during a vote cast in a local government election
baldiyati election 2021 kpk schedule | man was arrested for stealing from a polling station during a vote cast in a local government election |
بلدیاتی الیکشن میں ووٹ کاسٹ کے دوران پولنگ سٹیشن میں چوری کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا پاکستان میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں پولنگ کے درمیان چوری کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
چوری کرنے والے ملزمان آفاق والدین پولیس اسٹیشن کے درمیان ہونے والے پولنگ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں گانو چم سے چوری کی تھی ملزمان کو پولیس نے حراست میں لے کر اس کے خلاف ایف آئی آر درج کر لیا ۔
ایک دفعہ پھر آپ کو بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے نیوز بتاتا چلوں کے پی کے میں بلدیاتی الیکشن کا ردعمل جاری رہنے کے بعد ووٹنگ گنے کا سلسلہ برقرار رہا جب کہ ووٹ گنے کے دوران چوری کی ردعمل سامنے آئے جس کے بعد پولیس نے فورا چور کے خلاف ایکشن لیا اور ان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا جس کے بعد ان کی جانچ پڑتال کی ردعمل جاری ہے ۔
Comments
Post a Comment