پاوری گرل کے نام سے مشہور ہونے والی دنانیر نے اپنے اوپر تنقید کرنے والے لوگوں پر برس پڑیں یاد رہے کہ کچھ دنوں پہلے ٹک ٹاک پر اپنی دوستوں کے ساتھ پارٹی ہو رہی والی ویڈیو بنا کر شہرت حاصل کرنے والی دنانیر خود پر تنقید کرنے والے لوگوں کو کرارا جواب دے دیا ۔
کچھ دنوں پہلے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کو عوام کی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا جس کی وجہ سے انہوں نے غصے میں آکر اپنی پر تنقید کرنے والے لوگوں سر پر سخت ردعمل ظاہر کیا ۔
ایک انٹرویو میں اداکارہ نے اپنا شروع ہونے والے کیرئیر کو اللہ کی رضا سے منسوب کیا اور کہا کہ اللہ جو بھی کرتا ہے وہ بہتر کرتے ہیں ۔
اداکارہ نے مزید کہا آپ نے ایک انٹرویو میں مجھے فلموں میں کام کرنے کا کوئی زیادہ شوق تو نہیں تھا لیکن جب مجھے اچھی آفر ملے لگی تو میں نے اپنے والدہ سے مشورہ مانگا اور ان کی رضامندی سے میں نے فلموں کی طرف قدم رکھا ۔
یاد رہے 2021 کے آغاز میں ان کی ایک ویڈیو وائرل ہونے کے کارن ان کو بہت شہرت حاصل ہوئی جس کی وجہ سے پاکستان انڈسٹریز میں بھی قدم رکھنے کا موقع ملا ۔
خیال رہے پارٹی گرلز نے ڈرامے میں اداکاری کا آغاز شروع کر دیا ہے جس کا آپریشن میڈیا صارفین کی طرف سے ان کے نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔
Comments
Post a Comment