Faislabad news today | Faislabad accident today | Man arrested for torturing women in bazaar |
بازار میں خواتین پر تشدد کرنے والا مرد گرفتار فیصل آباد میں خواتین پر تشدد کے باشل میڈیا پر ویڈیو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک عورت کو برہنہ لباس میں بے دردی سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔
پولیس حکام کی جانب سے پوچھا گیا تو انہوں نے چوری کے الزام میں خواتین پر عائد کرکے تشدد کا نشانہ بنایا جب کہ وہ خواتین کچرا چننے والے غریب خاتون تھی ۔
یہ ویڈیو فیصل آباد ملت ٹاؤن تھانے سے وابستہ ہے جہاں پر عورت کو برہانہ لباس میں تشدد کا نشانہ بنایا ۔
سی پی او فیصل آباد نے کہا کہ ملزمان نے چوری کے شبے میں خواتین پر تشدد کرنے کے بعد انہیں برہنہ اور ویڈیو بنائی تاہم ویڈیو وائرل ہوتے ہی پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے قانون کے مطابق کارروائی کی جب کہ ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے گی اور دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
Thanks for useful Information
ReplyDelete