Famous Indian actress Nasruddin Shah, being a Muslim, spoke about Modi's worst treatment

Famous Indian actress Nasruddin Shah, being a Muslim, spoke about Modi's worst treatment


بھارت کے مشہور اداکارہ نصرالدین شاہ مسلمان ہونے کے ساتھ ساتھ مودی کی بدترین سلوک پر بول پڑے بھارت کے نامور اداکارہ نصرالدین شاہ نے ہونے والے مذہبی منافرت کی روجھان  کو دیکھ کر بول پڑے انہوں نے کہا کہ مسلمان کے خلاف اگر اسی طرح مذہبی منافرت  بڑھتے رہے گی تو بھارت میں جنگی  کھانا  بڑھ جائے گا ۔

نصرالدین شاہ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ مسلمانوں کے خلاف جو مہم چل رہا ہے وہ بالکل ناجائز ہے اور مودی سرکار  جو مسلمانوں کو دوسرے شہری کا درجہ بنایا جا رہا ہے اور یہ شعبوں میں نظر آرہا ہے ۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ نریندر مودی کی بھارت میں مسلمان ہونا کیسا لگتا ہے جواب میں بھارتی اداکارہ نے کہا کہ مسلمان کو ہمیشہ سے ہی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اگر مسلمانوں کو کچھ چلا جائے گا تو وہ آپس میں لڑیں گے اگر اسی طرح نظام چلتا رہا تو بھارت میں بہت جلد ہی جنگ اسٹارٹ ہو جائے گا ۔

مودی سرکار کی اس ری ایکشن سے نصرالدین شاہ کا کہنا تھا کہ مودی کو کسی کی پرواہ نہیں ہے وہ تو نسل کشی کی دھمکیاں دینے والے کو ٹویٹر پر فالو کرتے ہیں  ۔

Comments