Haniya Amir New Bridal Photo Shoot In Red Dress
ہانیہ عامر کی نیا برائیڈل فوٹو شوٹ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی شادی کی برائیڈل فوٹو شوٹ ایک دفع پھر سوشل میڈیا کی زینت بن گیا ۔
سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر صرف ہانیہ عامیر کی لیگی برائیڈل شوٹ کی تصاویر چاروں طرف پر پھیلانا شروع کر دیا ہے مختلیف سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے پیجیز میں صرف ہانیہ عامر کی ہی تصویر چھائی ہوئی ہے ۔
جیسے کہ آپ ان کی برائیڈل شوٹ میں دیکھ سکتے ہیں کہ اداکارہ نے اپنے جسم پر لال رنگ کے لباس سے زیب تن کیا ہوا ہے جو ہیں بے حد ہی خوبصورت بناتا ہے اداکارہ کے مختلیف ویڈیو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہے ۔
اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر یعنی جیسے ٹک ٹوک انسٹاگرام پر ہمیشہ اپنی ویڈیوز کو شیئر کرتی رہتی ہے جس کی وجہ سے وہ کافی ایکٹیو رہتی ہے شوشل میڈیا پر اور ان کی روزانہ کی بنیاد پر آنے والی نئی تصویر کی جانب سے ان کے چاہنے والے کافی انتظار کرتے ہیں ۔
اس کے علاوہ ہانیہ عامیر اپنے خوبصورتی کی وجہ سے جان جاتی ہیں ان کے مختلف پروگرامز میں اچھی اداکاری کی وجہ سے کافی چرچوں میں رہتی ہے ۔
Comments
Post a Comment