Hiba bukhari pic new today || Hiba bukhari dresses || New Photos and biography |
ہیلو دوستو پاکستان شوبز انڈسٹری کی سب سے خوبصورت اداکارہ جس کا نام حبا بخاری ہے یہ تو آپ سب جانتے ہونگی کیونکہ اکثر اپنی اچھی تصاویر کے وجہ سے شہرت حاصل کرنے والی حبابخاری سوشل میڈیا پر کافی آن لائن رہتی ہیں ۔
لیکن ان کی شادی کی چرچے مداحوں کو اپنا دیوانہ بنا چکا ہے کیوں کہ آج بھی انہوں نے مایوں کے ڈریس میں ایک اچھی تصاویر شیئر کی ہے لیکن مداحوں نے اپنے دماغ میں کچری پکانا شروع کر دیا ہے کے کیا حبا بخاری شادی کے بندھن میں بندھ چکی ہے یا نہیں ۔
اگر حبا بخاری کو پریوں کی شہزادی کہا جائے تو یہ بات بالکل بھی غلط نہیں کیونکہ ان کی تصویر میں نور جھلکتا ہے ایسے ہی کچھ آج کی فوٹو میں نظر آیا جب انہوں نے مایوں کے ڈریس پے لی گئی تصویر کو شل میڈیا پر شیئر کیا ۔
سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں تصاویر تیزی سے وائرل ہونے لگی اور مداحوں کی جانب سے ڈھیر سارے پیار بھری میسجز ان کی انسٹاگرام پوسٹ پہ کی گئی ۔
کچھ دنوں پہلے سوشل میڈیا پر عریض احمد اور حبا بخاری کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی تھی جب عریض احمد سے ان کی شادی کے متعلق پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ آپ لوگوں نے ٹھیک سنا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ بہت جلد ہی میں اور ہیبا شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے کیونکہ حبہ بخاری کافی زیادہ پیار عریض احمد کو دے چکی ہیں ۔
Comments
Post a Comment