How much money did Ranveer Singh take to play the role of Kapil Dev?
کپل دیو کا کردار ادا کرنے کے لیے رنویر سنگھ نے کتنے پیسے لیے بالی وڈ کے مشہور اداکار رنویر سنگھ نے مشہور بھارتی کرکٹر کپل دین کی کریکٹر کو نبھانے کے لیے کتنا پیسہ وصول کر رہے ہیں ۔
بھارتی کرکٹر کپل دیو کے اوپر بننے والی فلم میں 24 تاریخ کو سینما گھر کی زینت بنے گی جو کہ ہندی زبان کے علاوہ مختلف زبانوں میں دیکھا جا سکتا ہے ۔کپل دیو کا کردار ادا کرنے کے لیے رنویر سنگھ نے کتنے پیسے لیے بالی وڈ کے مشہور اداکار رنویر سنگھ نے مشہور بھارتی کرکٹر کپل دین کی کریکٹر کو نبھانے کے لیے کتنا پیسہ وصول کر رہے ہیں ۔
اس فلم کا مقصد بھارتی کپتان کپل دیو کی زندگی پر بننے والی فلم ہے جس کا کردار رنویرسنگھ ادا کر رہے ہیں اس فلم کو بنانے کے لیے رنویر سنگھ کافی بھاری رقم لے رہے ہیں جو کہ 20 کروڑ روپے ہے ۔
ایک جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بتایا گیا ہے کہ اس فلم کو حاصل ہونے والے منافع میں اداکار رنویر سنگھ کی شراکت داری ہوگی ۔
اس فلم کا موازنہ اٹیک اور کبھی جس میں بھارتی ٹیم کپل دیو کی بھوک مٹانے میں مر کب جیتا تھا تو اس سے بننے والی فلم ہے اس کے علاوہ کپل دیو کی بیوی کا رول دیپیکا پڈکون ادا کر رہی ہے ۔
اس فلم کی ہدایتکاری کبیرخان انجام دے رہے ہیں اس کے علاوہ اس فلم کی کہانی کپل دیو زندگی پر بننے والی فلم ہیں جو کہ 1983 کی ورلڈکپ کے گرد گھومتے نظر آئے گی ۔
Comments
Post a Comment