Indian actress Arfi Javed blames Taliban for banning women

Indian actress Arfi Javed blames Taliban for banning women
Indian actress Arfi Javed blames Taliban for banning women

 

بھارتی اداکارہ عرفی  جاوید خواتین پر پابندی لگانے پر طالبان کے زوال کی بددعا بھارت کی مشہور اداکارہ اور عرفی جاوید نے خواتین پر ہونے والے پابندی عائد کے خلاف بولنا شروع کر دیا ۔


کیوں کہ حالی میں طالبان حکومت کے آنے کے بعد افغانستان میں اکیلے گھومنے والی خواتین پر شدید پابندی عائد کر دی گئی ہے جس پر  بھارتی اداکارہ عرفی جاوید خواتین پر  پابندی لگانے پر طالبان کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہی ہیں ۔


بھاری بھارتی اداکار اپنی بولڈ  اور فیشن کی وجہ سے کافی چرچوں میں رہتی ہے اداکارہ اپنی انسٹاگرام  پر ایک پوسٹ شیئر کیا ہے جس میں خواتین پر پابندی سے متعلق ایک سٹوری اسکرین شاٹ شیئر کی ہے ۔



جس میں انہوں کہاں کے برکھا پہنی  خواتین نے گاڑی میں سفر کر رہی ہیں اور نیچے یہ لکھا ہوا ہے کہ طالبان خواتین کے لیے اکیلے سفر کرنے  پر پابندی عائد کر دیے ہیں ۔


اداکارہ کی جانب سے طالبان کو بددعا بھی دی گئی جس میں نے کہا کہ طالبان کے زوال کی بد دعا کرتی ہوں کیوں کہ لوگوں پر اپنا مذہبی زبردستی مسلط کرنا بند کرو ۔


یاد رہے طالبان حکومت کے آنے کے بعد افغانستان میں کافی تبدیلیاں ہو چکی ہے اور خواتین پر اکیلے سفر کرنے پر پابندی بھی عائد کردی گئی ہے طالبان حکومت کی جانب سے یہ کہا گیا کہ خواتین کے ساتھ ان کے گھر والے یا پھر ان کے کوئی بھی رشتہ دار کا ہونا لازمی ہے اگر کوئی خواتین اس بات کو ایگنور کرے گی تو اسے ٹرانسپورٹ کی سہولت نہیں ملے گی ۔


اس کے علاوہ اداکارہ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں مسلمان ہونے کے باوجود اپنے مذہب پر یقین نہیں رکھتی ہو میں کبھی کسی مسلمان لڑکے سے شادی نہیں کروں گی کیونکہ مجھے جس سے محبت ہو گئی میں اس سے کروں گی ۔

Comments