indian army chief news Bipin Rawat-indian army chief general bipin rawat helicopter crash
بھارت کا پہلا چیف آف ڈیفنس بیپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار جنرل بپن راوت یکم جنوری سے لے کر 31 دسمبر 2017 تک بھارت کی فوج کی سربراہی کرتے تھے جن کے دور میں کشمیر کا معاملہ کافی حد تک کنٹرول میں تھا ۔
بھارت کے چیف آف ڈیفنس بیپن راوت سمیت 14 ہیلی کاپٹر میں سوار تھے رپورٹ کے مطابق 11 افراد کی لاشیں نکال لی گئی اور تین زخمی افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
دوسری جانب بھارتی فضائیہ کی جانب سے بھی ہیلی کاپٹر حادثے کی تصدیق کی گئی ہے۔ بھارتی فضایہ کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا کہ چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کا ایم آئی 17وی فائیو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ ہیلی کاپٹر حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
جرنل بیپن راوت کے حادثے کے بعد بھارت کے وزیراعظم نر نریندر مودی کو ایک بڑا جھٹکا لگا کیوں کہ پاکستان کے مخالف پالیسی کے خلاف بیپن راوت سرفہرست تھے ۔
جرنل بیپن راوت اور وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان اتنی محبت تھی جب وہ اپنے کمانڈر سے ریٹائر ہوئے تب ہیں انہوں نے فورن پہلا چیف آف ڈیفنس کے عہدے پر فائز کیا تھا ۔
Comments
Post a Comment