Kamran Akmal announces which team he will represent in PSL 7

Kamran Akmal announces which team he will represent in PSL 7
Kamran Akmal announces which team he will represent in PSL 7


 کامران اکمل  پی ایس ایل سیون میں کس  ٹیم کی نمائندگی کریں گے اعلان کر دیا ابھی حال ہی میں کامران اکمل کو سلور کیٹگری میں رکھنے کی وجہ سے کامران اکمل نے پی ایس ایل کو خیرباد کردیا تھا لیکن اب اس کی وجہ سامنے آگئی اور وہ بہت جلد یہ دل کا حصہ بھی ہوں گے اور انہوں نے اعلان بھی کردیا کہ وہ کس ٹیم پاکستان پی ایس ایل کا میچ کھیلیں گے ۔


پشاور زلمی کے ڈائریکٹر  کی ملاقات کامران اکمل سے ہوئی کامران اکمل نے کچھ دن پہلے سوشل میڈیا پر یہ بات کی تھی کہ میں پی ایس ایل سیون میں کسی ٹیم کے 7 نہیں کھیلوں گا  لیکن اس بات کو ملتوی کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ میں پھر سے پشاور زلمی کی ٹیم کا حصہ بنا چاہوں گا ۔


پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کوچ محمد اکرم نے کہ کامران اکمل ہمیشہ پشاور پشاور زلمی کی ایک ہم کھلاڑی رہے ہیں واضح رہے کہ کامران اکمل اتوار کے روز  پی ایس ایل  7 کیلئے پشاور زلمی کی جانب سے سلورکیٹیگری میں منتخب ہونے پر بطور احتجاجاً لیگ سے دستبردار ہوگئے تھے اور کہا تھا کہ شاید اب ٹیم میں میری ضرورت نہیں رہی، مجھے جو عزت ملنی چاہیے نہ ملنے پر دستبردار ہو رہا ہوں۔


ان کا کہنا  تھا کہ سلور کیٹگری میں مجھے جیسے سینئر کھلاڑی کو نہیں کھیلنا چاہیے، مجھے سلورکیٹیگری میں پک کرنے سے اچھا ہے نوجوانوں کو موقع دیں۔ 

 

Comments