kashmir news today | Another Kashmiri youth was killed by Indian troops

kashmir news today | Another Kashmiri youth was killed by Indian troops
kashmir news today | Another Kashmiri youth was killed by Indian troops


بھارتی فوجیوں نے ایک اور کشمیری نوجوان کی جان لے لی بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں ایک نوجوان شہری کو شہید کر دیا گیا 


میڈیا رپورٹ کے مطابق شہری کو تلاشی کی کارروائی کے جرم میں شہید کیا گیا اور اس نوجوان کا تعلق ضلع راجپوت کے چھوٹے سے قصبے کا تھا 


بھارتی فوجیوں نے کشمیر کے ضلع پر دھوکے سے آپریشن کا عمل شروع کیا جس میں گزشتہ رات میں شروع کیے جانے والے آپریشن میں ایک نوجوان کو تلاشی کے جرم میں شہید کیا 


یاد رہے آپریشن کے دوران علاقے میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی جبکہ بھارتی فوج کے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو علاقے میں جانے کی اجازت نہیں دے رہے ہے 


آپریشن کے درمیان بھارتی فوج نے نوجوان پر گولی چلا کر کے شہید کر دیا اور ایسے آپریشن کے دوران اسلحہ اور گولیاں برآمد کرنے کا دعوی کیا تھا 


اس کے علاوہ دوسری جانب بھارتی فوج نے پلوامہ کے علاقے کریم آباد میں بھی عبدالماجد نامہ شخصیات کے گھر پر چھاپا مار کر ان کے بھتیجے دانش کو گرفتار کر لیا گیا اور اس کو پلوامہ سے بارہمولہ لے گیا 

Comments