kati pahari karachi today news- Chinese tourist arrive kati pahari to explore- kati pahari history |
آج کا تازہ خبر بزنس ویزے پر پاکستان آنے والے چائنیز ٹورسٹ غلطی سے کراچی کے علاقے کٹی پہاڑی پر پہنچ گیا جہاں پر کٹی پاڑی کا نام سنتے ہی لوگوں کے دل میں خوف اور دہشت آتا ہے وہی غلطی سے چائنیز شاعری ایئرپورٹ سے ڈائریکٹ کٹی پہاڑی آپہنچا ۔
شاہ نور جہاں کے پولیس حکام کو جب پتہ چلا کہ ایک چینی شہری کراچی کے علاقے کٹی پہاڑی پر گھوم رہا ہے تو پولیس حیران ہو گیا اور اسے ریسکیو کے لیے پولیس نے اسے حراست میں لے لیا اور اور تھانے لے گئے اور اس کی جانچ پڑتال کے بعد اسے ریسکیو کے ساتھ ان کے ہوٹل روانہ کر دیا گیا ۔
واضح رہے کہ کراچی میں بدامنی کے دنوں میں کٹی پہاڑی کو منشیات او اسلحہ کے حوالے سے انتہائی خطرناک علاقہ قرار دیا گیا ہے تاہم شہر میں امن بحال ہونے کے صورت میں اب کٹی پہاڑی پر بھی امن قائم ہوچکا ہے۔
آج سے پانچ سال پہلے کٹی پہاڑی کی حالات تشویشناک بتائی جاتی تھی کیونکہ وہاں پر سب سے زیادہ منشیات فروغ اصلاح اور چوری کی بے شمار کیس رپورٹ ہے جبکہ وہاں پر پولیس مقابلہ بھی کافی عرصے تک جاری رہا تھا لیکن رینجرز حکام کی جانب سے کافی حد تک کٹی پہاڑی میں ہونے والے فسادات کو کم کیا ۔
Comments
Post a Comment