Katrina kaif marriage live streaming-Katrina Kaif marriage photos with husband

Katrina kaif marriage live streaming-Katrina Kaif marriage photos with husband
Katrina kaif marriage live streaming-Katrina Kaif marriage photos with husband


 بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کیف اور وکی کوشال کی شادی کی تصویر سوشل میڈیا پر  تیزی سے وائرل ۔


میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں سے کترینہ کیف کی شادی کی دھوم چاروں طرف گردش کر رہی ہے دونوں اداکار شادی سے بہت مطمئن اور خوش نظر آ رہے ہیں فینس کی جانب سے دونوں اداکاروں کو بھرپور پیار مل رہا ہے ۔



کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی راجستھان کے ضلع میں واقع ہوئی ہے جہاں پر تمام دوستوں نے شادی میں شرکت کی وہی اس شادی کو اور بھی مزید بہتر بنانے کے لیے سخت سکیورٹی کے انتظامات بھی کی گئی تھی ۔


کچھ دنوں سے سوشل  میڈیا پر کترینہ کیف اور میں وکی کی شادی کی تصویر اور ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں کترینہ کیف سرخ رنگ کی لباس سے اپنا زیب تن کیا ہوا ہے جب کہ ان کے ہسبینڈ ویکی کوشال کریم کلر کی شیروانی سے زیب تن کیا ہوا ہے ۔



اس کے علاوہ دونوں جوڑی کی شادی کی تقریبات کی چھوٹی چھوٹی ویڈیو کلپ کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دونوں اپنے اپنے رسومات کرتے دکھائی دے رہے ہیں ۔


رپورٹ کے  مطابق کترینہ کیف نے اپنی شادی کی تقریبات میں  سلمان خان کی کسی بھی فیملی ممبرز کو شادی میں شریک نہیں کی    ۔

 

Comments