Naha Kakar found it costly to distribute money on the road |
نہا ککڑ کو سڑک پر نوٹ بانٹنا مہنگا پڑ گیا بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کو ممبئی کی سڑکوں پر پیسے بانٹنا بہت مہنگا پڑ گیا ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ نہا ککڑ نے بھیک مانگنے والے بچوں کو پیسے نکال کر دینا شروع ہوا تو وہاں پر بھیک مانگنے والوں کی ایک لمبی بھیڑ لگ گئی جس کی وجہ سے وہ ناکارہ نہا ککڑ میں آگئی ۔
گلوکار نیہا ککڑ کا اتنے سارے بھیڑ دیکھ کر ان کا دل بالکل گھبرا گیا اور وہ جا کر اپنے گاڑی میں بیٹھ گئی جس کے بعد وہاں کے لوکل عوام نے ان کے گاڑی سمیت ان کو وہاں سے جلد سے جلد روانہ کیا اور بھکاریوں کو ان کے گاڑیوں کے نزدیک سے دور کیا ۔
نہا ککڑ کے ہوش و گمان میں نہیں تھا کہ وہ پانچ سو کے نوٹ دینے پر اتنی مانگنے والے جمع ہوجائیں گے اور ان کو اس بات کا زرا بھی علم نہیں تھا ورنہ وہ کبھی ممبئی کی سڑکوں پر بھیک مانگنے والے کو پیسے بھی نہ دیں ۔
ایک دفعہ پھر آپ کو بتاتا چلوں کہ نیہا ککڑ ایک رحم دل خاتون میں سے ہیں جن کے دل موم کی طرح ہے اور وہ کسی بھی بچے کو دیکھ کر ان کا دل موم کی طرح پگھل جاتا ہے ایسے ہی کوشش ممبئی کی سڑکوں میں ہوا جو آپ نے گالیوں سے جا رہی تھی تو بیگ مانگنے والے بچے کو دیکھ کر وہ سڑک آپ نے گاڑی روک کر انہیں پیسے دینے لگی اور اس کا نتیجہ اتنے سارے بھکاری جمع ہوجائیں گے اس بات کا اندازہ بالکل بھی نہیں تھا ۔
Comments
Post a Comment